فرخ شہباز وڑائچ سال 2017 کے لئے تنظیم پاکستان فیڈرل آف کالمسٹ کے صدر منتخب ہو گئے

لاہور(لکھاری نیوز) فرخ شہباز وڑائچ سال 2017 کے لئے نوجوان قلم کاروں کی نمائندہ م تنظیپاکستان فیڈرل آف کالمسٹ کے صدر منتخب ہو گئے ۔ پی ایف یو سی کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس پی ایف یو سی کے مرکزی دفتر میں منعقد ہوا جس میں تمام بورڈ ممبران نے شرکت کی۔ اس موقع پر تنظیمی امور بھی زیر بحث آئے۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.



This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.