لکھاری سیریز کے کیرئیر کونسلر یاسر عباس کی شادی طے پا گئی

ملتان (عاطر شاہین سے) لکھاری سیریز ملتان کے کیئرئیر کونسلر اور بچوں کے ادیب انجینئر یاسر عباس کی شادی خانہ آبادی طے پا گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق یاسر عباس 19 مارچ کو رشتہ ازدواج کے حسین بندھن میں بندھ جائیں گے ۔ لکھاری ٹیم کی طرف سے یاسر عباس بلوچ کےلئے ڈھیروں نیک تمنائیں۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.



This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.