لکھاری ٹیم کی طرف سے ’’رفعت خان‘‘ کے انتقال پر اظہار تعزیت

ملتان(لکھاری نیوز)معروف ادیبہ اور مدیر اعلیٰ ’’ قلم کی روشنی‘‘ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ نوجوان ادیبوں اور لکھاری ٹیم کی طرف سے مرحومہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور ان کے خاندان کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ادب کے حوالے سے ان کی کاوشوں کو یاد رکھا جائے گا۔ لکھاری ٹیم دکھ کی اس گھڑی میں ان کے خاندان کے ساتھ برابر کی شریک ہے ۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.



This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.