ماہنامہ اقراء لاہور کے مدیر محمد فہیم عالم کے ہاں بیٹے کی ولادت

لاہور(لکھاری نیوز)ماہنامہ اقراء لاہور کے مدیر محمد فہیم عالم کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔ انہوں نے بیٹے کا نام محمد حنظلہ عالم رکھا ہے۔ فہیم عالم نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے صاحب کتاب تھے اب صاحب اولاد بھی ہو گئے ہیں۔ لکھاری سیریز کی ٹیم انہیں مبارک باد پیش کرتی ہے

Facebook Comments

Website Comments

  1. محمد فائز المرام
    Reply

    ہم قابل احترام جناب محمد فہیم عالم صاحب کو بیٹے کی پیدائش پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ اُنہیں مزید خوشیاں‌ نصیب فرمائے آمین۔

POST A COMMENT.



This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.