ماہنامہ بچوں کا گلستان کی تیسری سالگرہ تقریب اپریل 2017ء میں ملتان میں منعقد ہو گی

ملتان(عاطر شاہین سے) ماہنامہ بچوں کا گلستان کی تیسری سالگرہ تقریب اپریل 2017ء میں ملتان میں منعقد ہو گی۔ بچوں کا گلسان میں لکھنے والے لکھاریوں کو ایوارڈدئیے جائیں گے۔ علاوہ ازیں گلستان کہانی کے نتائج اور انعامات بھی دئیے جائیں گے۔قارئین کے لئے سپیشل تحائف بھی ہوں گے۔لکھاریوں کو خصوصی دعوت نامے ارسال کر دئیے گئے ہیں۔تقریب کے انعقاد کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں

Facebook Comments

POST A COMMENT.



This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.