ماہنامہ ساتھی کے سابق مدیر شاہد حسین کے والد محترم کا 30دسمبر 2016کو قضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا

کراچی (لکھاری نیوز) ماہنامہ ساتھی کے سابق مدیر شاہد حسین کے والد محترم کا 30دسمبر 2016کو قضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا۔ لکھاری ٹیم شاہد حسین کے غم میں برابر کی شریک ہے اور مرحوم کی مغفرت کے لئے دعا گو ہے

Facebook Comments

POST A COMMENT.



This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.