’’پنسل باکس‘‘ کا تیسرا ایڈیشن جلد شائع ہو گا، پبلشنگ ادارہ بھی بنا رہا ہوں: صداقت حسین ساجد

ملتان (عاطر شاہین سے) جھنگ سے تعلق رکھنے والے لکھاری صداقت حسین ساجد نے بتایا ہے کہ ان کی کتاب ’’پنسل باکس‘‘ کا تیسرا یڈیشن بہت جلد شائع ہو گا۔ علاوہ ازیں انہوں نے لکھاری سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ایک پبلشنگ ادارہ بنا رہے ہیں۔جس کے تحت وہ لکھاریوں کی کتابیں چھاپنے کا ارادہ رکھتے ہیں

Facebook Comments

POST A COMMENT.



This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.