گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد نے معروف لکھاری انسپکٹر احمد عدنان طارق کی ادب اطفال میں ادبی خدمات کے اعتراف میں ایم فل اردو کی سطح کے مقالے کا اہتمام کیا ہے

فیصل آباد (لکھاری نیوز)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد نے معروف لکھاری انسپکٹر احمد عدنان طارق کی ادب اطفال میں ادبی خدمات کے اعتراف میں ایم فل اردو کی سطح کے مقالے کا اہتمام کیا ہے۔ یاد رہے کہ احمد عدنان طارق کی 2016ء میں 174کہانیاں مختلف رسائل میں شائع ہوئی ہیں اور اس وقت وہ سب سے زیادہ لکھے جانے والے قلمکار ہیں۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.



This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.