عمران یوسفزئی پشاور پریس کلب کی گورننگ باڈی کے ممبر منتخب ہو گئے

پشاور (لکھاری نیوز) پشاور سے تعلق رکھنے والے صحافی عمران یوسفزئی پشاور پریس کلب کی گورننگ باڈی کے ممبر منتخب ہو گئے۔ عمران یوسفزئی نے کہا کہ میں پریس کلب کے تمام دوستوں کا بے حد مشکور ہوں جن کی

Read More

فرخ شہباز وڑائچ سال 2017 کے لئے تنظیم پاکستان فیڈرل آف کالمسٹ کے صدر منتخب ہو گئے

لاہور(لکھاری نیوز) فرخ شہباز وڑائچ سال 2017 کے لئے نوجوان قلم کاروں کی نمائندہ م تنظیپاکستان فیڈرل آف کالمسٹ کے صدر منتخب ہو گئے ۔ پی ایف یو سی کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس پی ایف یو سی کے مرکزی

Read More

سید علی گیلانی کی علم و عرفان پبلی کیشنز سے دو کتابیں’’مسٹر شکاری‘‘ اور ’’تاریک دنیا‘‘ شائع

ملتان(خالد نور سے) ملتان کے رہائشی معروف لکھاری سید علی گیلانی کی علم و عرفان پبلی کیشنز سے دو کتابیں’’ مسٹر شکاری‘‘ اور ’’تاریک دنیا‘‘ شائع ہو چکی ہیں۔ اس کتاب کے ٹائٹل ملتان کے لکھاری عاطر

Read More

میلسی کے لکھاری شاہد حفیظ باپ بن گئے

میلسی(لکھاری نیوز) میلسی کے لکھاری شاہد حفیظ باپ بن گئے۔ ان کے ہاں چند ہفتے پہلے بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔ لکھاریوں نے انہیں مبارک باد کے پیغامات دئیے ہیں

Read More

خانیوال رائٹرز فورم کے زیر اہتمام پہلا مقابلہ کہانی نویسی

خانیوال(عبدالرؤف سمرا سے)خانیوال رائٹرز فورم کے زیر اہتمام پہلا مقابلہ کہانی نویسی منعقد ہو رہا ہے۔ انعام یافتگان میں اشتیاق احمد ایوارڈ دیا جائے گا۔یہ مقابلہ ملکی نہیں عالمی سطح پر منعقد ہو رہا

Read More

عبدالرؤف سمرا کی شادی خانہ آبادی 30دسمبر 2016ء کو انجام پائی

خانیوال (لکھاری نیوز)خانیوال سے تعلق رکھنے والے لکھاری عبدالرؤف سمرا کی شادی خانہ آبادی 30دسمبر 2016ء کو انجام پائی۔ ملک بھر کے لکھاریوں نے انہیں مبارک باد دی

Read More

عبدالرشید فاروقی کا کچھ کتابیں مارکیٹ میں لانے کا ارادہ

ملتان(عاطر شاہین سے) جھنگ کے سینئر لکھاری عبدالرشید فاروقی ان دنوں کچھ کتابوں پر کام کر رہے ہیں۔ لکھاری سیریز سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ کچھ کتابیں مارکیٹ میں لانے کا ارادہ رکھتے

Read More

صداقت حسین ساجدکا 2017 میں 10کتابیں شائع کرنے کا ارادہ

ملتان(عاطر شاہین سے)شور کوٹ جھنگ کے لکھاری صداقت حسین ساجد نے ایک ملاقات میں بتایا ہے کہ وہ 2017 میں 10کتابیں شائع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔انہوں نے کتابوں کی تیاریوں پر کام شروع کر دیا ہے

Read More

ماہنامہ بچوں کا گلستان کی تیسری سالگرہ تقریب اپریل 2017ء میں ملتان میں منعقد ہو گی

ملتان(عاطر شاہین سے) ماہنامہ بچوں کا گلستان کی تیسری سالگرہ تقریب اپریل 2017ء میں ملتان میں منعقد ہو گی۔ بچوں کا گلسان میں لکھنے والے لکھاریوں کو ایوارڈدئیے جائیں گے۔ علاوہ ازیں گلستان کہانی کے

Read More

سعدیہ عابد کی کتابیں’’میری چاہت میری ریاضت‘‘ اور’’ قفس کے پنچھی‘‘ بہت جلد علم و عرفان لاہور سے شائع ہوں گی

ملتان(عاطر شاہین سے)کراچی سے تعلق رکھنے والی رائٹر سعدیہ عابدنے بتایا کہ ان کی دو کتابیں’’میری چاہت میری ریاضت‘‘ اور’’ قفس کے پنچھی‘‘ بہت جلد علم و عرفان لاہور سے شائع ہوں گی۔ یاد رہے کہ ان کی

Read More